قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے شہریوں کا انخلا شروع+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i425891-قرہ_باخ_علاقے_سے_آرمینیا_کے_شہریوں_کا_انخلا_شروع_ویڈیو
قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵ Asia/Tehran

قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام:  آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ 

 آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ماضی میں کئی خونریز جھڑپیں بھی ہوئیں، تاہم روس نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جنگ کو رکوایا ۔