-
قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے شہریوں کا انخلا شروع+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔
-
آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
آرمینیا اور آذربائيجان میں ایک بار پھر صف آرائی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
-
آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے چند روز قبل ایرانی سرحد کے قریب، ناگورنو - قرہ باغ جنگ کے نو آزاد علاقے، ارس کے ساحل اور تاریخی پل خدا افرین کا دورہ کیا جسکی ویڈیو ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایران سے ملنے والا یہ سرحدی علاقہ پہلے آرمینیا کے زیر کنٹرول تھا۔ خیال رہے کہ قرہ باغ متنازعہ علاقے کو لے کر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ستائیس ستمبر کو خونریز جنگ شروع ہوئی جو کئی ہفتوں تک جاری رہنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد بالآخر طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اختتام پذیر ہوئی۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳آرمینیا اور آذربائيجان کے درمیان بدھ سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی امید ظاہر کی جارہی ہے
-
قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کو آزاد کر لینے کا دعوا کیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
قرہ باغ تنازعہ پر جنگ جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے باکو اور ایروان کے درمیان مختلف محاذوں پر جنگ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔