چلی میں شدید زلزلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i439630-چلی_میں_شدید_زلزلہ
لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹ Asia/Tehran
  • چلی میں شدید زلزلہ

لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک چلی میں زلزلہ آیا ہے ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت چھ اعشاریہ چار ہے۔ اس زلزلےکی گہرائی 110.3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس زلزلے میں جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔