-
چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے
-
چلی: جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر، 51 افراد ہلاک، آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکہ کے جنوب مغرب میں واقع ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے جس میں اب تک کم از کم 51 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
-
چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷چلی کے سو وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
چلی، سانتاکروز میں 5.2 شدت کا زلزلہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 30 کلو میٹر سے زيادہ گہرائی میں تھا۔
-
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱اطلاعات کے مطابق چلی میں 6 ریئیکٹر کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کردیا ہے جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
چلی میں فوجی طیارہ گرکر تباہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹیکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ، طیارے میں 35 فوجی اہلکاروں سمیت 38 مسافر سوار تھے۔