میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i442636-میئر_استنبول_کی_گرفتاری_پر_ترکیہ_میں_مظاہرے_جاری_ویڈیو
ترکیہ میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں استنبول اور ازمیر میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے مظاہرین پر تشدد کے ساتھ ہی تین سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran