-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، کئی فلسطینی شہید
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۳صیہونی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں توپ خانے اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷امریکا میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے کہ جب امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے منیپولس میں ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں عوامی غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، تل ابیب کی سڑکیں جنگ کے میدان میں تبدیل، مظاہرین کو بس نے کچلا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورصیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ میں پُرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، 38 پولیس اہلکار زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع کے کھیرونی علاقے میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران منگل کو دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
برطانیہ میں فلسطین حامیوں پر بڑھتے دباؤ کے باوجود غزہ کے مظلوموں کے حق میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱برطانیہ میں اسرائیل مخالف تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے سیکورٹی دباؤ کے باوجود ہزاروں فلسطینی حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
صیہونی بربریت کے درمیان فلسطینی طلبہ کلاسوں میں لوٹے
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ ترین جارحیت کے نتیجے میں دو سال کی تعطیل کے بعد غزہ میں یونیورسٹی طلبا اپنی کلاسوں میں واپس گئے۔
-
ہزاروں معصوم بچوں اور بے گناہوں کا قاتل جیل سے بچنے کے لئے معافی کی بھیک مانگ رہا ہے! نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی معافی کے مخالفین نے ، تل ابیب میں اس غاصب حکومت کے صدر اسحاق ھرتزوگ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے-