-
نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے غزہ جنگ بندے معاہدے کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۶ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج الرٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کی صورتحال کے جائزوں کی بنیاد پر صیہونی وزیراعظم نے اپنی فوج کی جنوبی کمانڈ کو الرٹ کر دیا ہے اور فوجیوں کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔
-
حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔
-
امریکہ میں ایک اور فضائی حادثہ، ایک ہلاک اور متعدد زخمی + ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر ایک نجی جیٹ کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔