-
لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے اسرائیلی ایجنٹوں کے اہم انکشافات
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظم موساد کے آلہ کاروں نے لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے نئے انکشافات کئے ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کا خط الجولانی کے نام، آخر تل ابیب اور دمشق کے بیچ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
کازان کی بلند عمارت پر یوکرین کا حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴یوکرین نے سرحد سے ایک ہزار کلومیٹر دور روس کے شہر کازان کی ایک بلند رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
برازیل: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ۔ 10 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کیوبا: پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵کیوبا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائےگا: ہوزے راؤل ملینو
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴پانامہ کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
-
رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائدکی کرپٹو کرنسیز چوری ہوئیں، سب سے زیادہ چوریاں کس ملک کے ہیکرز نے کیں؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳رواں سال دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیز کی مد میں مجموعی طور پر 2.2 ارب ڈالر چوری کیے گئے، چوری کی وارداتوں میں مغربی ایشیائی ملک کے ہیکرز سب سے آگے رہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنا طیارہ مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷امریکہ نے بحیرۂ احمر میں اپنا ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ مار گرایا ہے۔