-
میڈریڈ میں دفاع و سلامتی کے زیرعنواں بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کو شرکت کی اجازت نہیں، اسپین
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۹اسپین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ میڈریڈ میں دفاع و سلامتی کے زیر عنواں بین الاقوامی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے وسیع میزائلی حملے، کم سے کم 9 صیہونی زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد کردیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰شمالی کوریا نے امریکہ اور اسکے اتحادی جنوبی کوریا پر اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملہ کرنے کی سازش رچنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
-
انروا پر پابندی؛ صیہونی حکومت کو وارننگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا کی سرگرمیاں بند کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں، صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم ناکام + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
حزب اللہ سے زمینی جنگ میں صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳صیہونی میڈیا نے زمینی جنگ میں حزب اللہ سے اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ سدھرنے والا نہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔