-
حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم کو وحشت زدہ کردیا ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۳صیہونی حکومت کے ٹی وي چينل گیارہ نے ایک رپورٹ میں ایک باخبر صیہونی ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو وحشت زدہ کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد متعدد کارخانے بند ہوگئے ہیں اور کمپنیاں یہاں سے جانے لگی ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت اسرائيل بیتنا کے سربراہ اوگدور لائبرمین نے استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کی اقامت گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔
-
اسرائیل اب جنازے اٹھا رہا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
-
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انہیں تقریر کرنے سے روک دیا + ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱نیتن یاہو اسرائیل میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ان کے سامنے احتجاج شروع کردیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تو شرم کرو۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم 5 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی + ویڈیوز
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲تل ابیب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔