-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
صیہونی حکام خوف کے مارے پناہگاہوں میں جا چھپے + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ پر خوف و لرزہ طاری ہے اور وہ تحریک مزاحمت کے حملوں کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہوگئے ہیں۔
-
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، ملائیشیا اور سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حملے کی مذمت
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
لبنان جنگ سے وحشت زدہ صیہونی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵غزہ کی جنگ سے واپس آنے والے صیہونی دہشتگردوں کے درمیان خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، یہ انکشاف امریکہ کے نیوز چینل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔
-
ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کےلئے برکس تنظیم ایک بڑا قدم
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴دنیا میں تجارتی لین دین کے لئے ڈالر کے استعمال سے گریز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں برکس تنظیم نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
-
امریکہ کی صیہونی حکومت کو مزید اربوں ڈالر کی فوجی امداد
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے بتایا ہے کہ امریکہ ، تل ابیب کو علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مالی مدد دے گا
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۰غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہولناک دہشتگردی کا آغاز ہوئے تین سو بیاسی روز گزر گئے مگر وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کی غم انگیز داستان بدستور جاری ہے۔
-
حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے