-
نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیکاراگوئہ نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے حملے کی حقیقت بیان کرنے پر امریکی صحافی گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایک امریکی صحافی جرمی لوفریڈو کو اس ماہ کے اوائل میں صرف اس جرم میں گرفتار کیا کہ اس نے ایک رپورٹ میں اسرائیل میں ان مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں ایران کے میزائل جاکر لگے تھے-
-
نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دیں گے، صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کا یہ دعوی دوہرایا ہے کہ وہ نیل سے فرات تک ایک گریٹر اسرائیل تشکیل دے گا۔
-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ: ملٹن طوفان سےاموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔
-
لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا انتباہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ لبنان "ایک مکمل جنگ کے دہانے پر ہے" تاہم اسے روکنے کا ابھی بھی وقت ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری کے بارے میں یورپی یونین کا موقف آگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔
-
ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کے خواہشمند ہیں، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسلامی استقامتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔