-
حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۷عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
-
نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷ہفتے کی شام ہزاروں افراد نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔
-
صیہونی حکومت پر چھایا حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں بجے خطرے کے سائرن
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری جہاز بنا حادثے کا شکار
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے۔
-
کیا دہشتگرد اسرائیلی فوج کسی بڑے حملے کا بنا رہی ہے منصوبہ؟ صیہونی فوج کے بیان نے بڑھائی تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پناہ گاہوں کے قریب سے دور نہ جائيں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
چین میں 75 سال کے طاقتورترین سمندری طوفان، وسیع پیمانے پر تباہی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
اسپین میں پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تعیناتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶اٹھائیس مئی کو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد، میڈرڈ میں سفارتی نمائندگی کا درجہ بڑھاکر اسے سفارت خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔