شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438294-شام_کے_سرحدی_صوبے_حمص_میں_امریکی_فوجی_اڈے_میں_دھماکہ
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran
  •  شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ

شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق امریکی اڈے پر حملہ کیا گیا جس کے بعد اڈے کے اندر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔