-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۹صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔
-
کیا اسکول جانے کا حق سب کو نہيں ؟ اسپین میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور دھرنا
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں مظاہرین نے فلسطین میں نسل کشی کا سلسلہ بند اور صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت اور اپنے ملک کے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
ہیٹی میں ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں 24 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹ہیٹی کے جزیرہ نما جنوبی علاقے میں سڑک پر ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے نصف بری طرح سے جھلس گئے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔
-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
روس اور ایران کا دفاعی تعاون عالمی سلامتی کے منافی نہيں ہے، ماسکو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔