-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا زبردست حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔
-
چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی مظاہرین نے کیا کمال، امریکی پرچم نذرآتش، فلسطین کا پرچم لہرایا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کے بعد اس کو نذرآتش کردیا۔
-
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹی شن کے سامنے احتجاج کیا، جس کے بعد واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا گیا۔
-
اقوام متحده نے جھلسا دینے والی گرمی کے اثرات سے نمٹنے کےلئے ممالک سے کیا مطالبہ کیا؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے دنیا بھر میں ‘انتہائی گرمی کی وبا’ کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶لندن پولیس نے برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والوں کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے کئي افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔