-
فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
-
برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
کیا امریکہ کے صدارتی الیکشن سے پہلے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بائیڈن؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔
-
لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ ، نئے وزیر اعظم اسٹارمر کو فلسطین کے حامیوں کا انتباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد، فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں لندن میں احتجاج کیا ہے-
-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
انروا کی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰فلسطینی تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی تنظیم انروا نے ناجائز صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ کے عوام کو بار بار نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔