-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
صیہونی فوجیوں نے رفح میں مسجد کی بے حرمتی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
لیبرمین نے نتن یاہو کی پالیسی کی شدید مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ لیبرمین کا کہنا ہے کہ ریزرو فورسز کی سروس میں مزید ایک سال توسیع کرنا ’’شرمناک‘‘ ہے۔
-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
-
ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
امریکہ کا یمن مخالف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹امریکہ نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں انروا کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انروا نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے باعث غزہ میں ماحولیات اور حفظان صحت کا المیہ اور بحران کھڑا ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز کا انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز نے امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے۔