-
غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں
-
اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہماری فوج حزب اللہ کے ہاتھ کا کھلونا بن چکی ہے۔
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔
-
مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔
-
عالمی کونسل آف چرچز نے نیتن یاہو اور دہشتگرد اسرائیلی فوج کے خلاف کھولا مورچہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے دوران عالمی کونسل آف چرچز نے فوری جنگ بندی اور اس علاقے میں غیر مشروط انسانی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کے بیٹے کی گردن پر عدالت کی لٹکتی تلوار، جوبائیڈن کے بیٹے کو 15 برس کی ہو سکتی ہے جیل
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱امریکی عدالت نے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا۔
-
دنیا میں تبدیلی اور نیا عالمی نظام بریکس کی پیشقدمی کا بہترین نمونہ، بین الاقوامی تغیرات نے مغرب کے چہرے سے نقاب ہٹادی: روسی وزیر خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کررہے ہیں۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی اخراجات کے صرف تین فیصد حصہ سے دنیا میں بھوک اور قرض کا بحران ختم ہو سکتا ہے؟ آکسفام کا جی سیون ممالک سے مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ سے وابستہ فلاحی تنظیم آکسفام نے جی سیون کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا سے بھکمری کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ تعاون کریں۔
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر اتفاق
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔