-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے بارے میں چین کا دوٹوک موقف
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتا ہے ۔
-
سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، اقوام متحدہ پرامریکی دباؤ کی ایک بار پھر کھلی پول
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :2024 جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے دی شکست
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے دی۔
-
کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
-
آسٹریلیا میں مسلسل پینتیسویں ہفتے فلسطین کے حق میں مظاہرے، اسرائیل کے بائیکاٹ کی بڑھی مانگ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں مسلسل پینتیسویں ہفتے ہزاروں آسٹریلوی باشندوں نے آزادی فلسطین نامی مظاہرے میں شرکت کی۔آسٹریلوی مظاہرین فلسطینی پرچم لہرا رہے تھے اور انہوں نے فلسطین کو آزاد کرو جیسے نعروں کے حامل بینرز اور پلے کارڈ اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی کے آگے اقوام متحدہ بے بس! افسوس ظاہر کرنے والے بیانات کے علاوہ فلسطینی عوام کی نسل کشی کو رکوانے میں ناکام عالمی ادارہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق نے چار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بہانے دو سو سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
کیا نتن یاہو کو جنگ کے دوران ہی اپنی کرسی چھوڑنی پڑے گی؟ غاصب صیہونی حکومت میں استعفوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ جنگ میں بری طرح ناکام صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں استعفوں کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں جاری جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں: اخبار ہاآرتص
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے غزہ کے محاذ جنگ پر اسرائیلی فوجیوں میں پائي جانے والی بے چینی اور افراتفری کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگ کے تسلسل نے صیہونی فوجیوں کے حوصلے پست کر دیئے ہیں-