-
خطے میں ہر سال بڑھتی گرمی کی وجہ کیا ہے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲آج کل گرمی کی اس شدت کی وجہ سے ہر کوئی پریشان دکھائی دیتا ہے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی اس بڑھتی ہوئی گرمی سے نا خوش دکھائی دیتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں ہر کسی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دل کے مریضوں کو اس موسم میں خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹صیہونی قیدی کے سجے سنورے چہرے کے بارے میں بیان دینے کے بعد اسرائیلی اینکر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگی جرائم نہیں کیے ہیں۔
-
الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸اسرائیل نے الجزیرہ چینل پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے کارکن سب سے زیادہ کس ملک میں مارے گئے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترش نے ایک پیغام میں غزہ جنگ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوف و وحشت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
نسل کش حکومت کی حمایت کےخلاف وائٹ ہاؤس کےسامنے ہزاروں امریکیوں کا مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور مظاہرین کی وسیع گرفتاری کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
روس کا ، ہندوستان کو ایران کے راستے کوئلہ برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سن پیٹرز برگ میں ستائیسویں بین الاقوامی اقتصادی فورم میں شمال - جنوب کوریڈور کی گنجائش سے استفادہ کئے جانے پر زور دیا گیا۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں نے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیلا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳اسرائیلی کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ، اسرائیل کے گیس فیلڈز کو چند سیکنڈ میں تباہ کر سکتی ہے۔