-
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے نیوزی لینڈ کو دے دی شکست
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔
-
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
-
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔
-
اسپین بنا دنیا کا پہلا یورپی ملک، کیوں؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔
-
غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔
-
امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ایران مخالف قرار داد
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی قرار داد ایسی حالت میں پاس ہوئی ہے کہ جب چودہ ملکوں نے اس کی حمایت نہیں کی ہے۔
-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔