-
آرمینیا کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر کی شہادت پر کیا کہا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
-
روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
یواین سکریٹری جنرل کا پیغام تعزیت
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور فضائی حادثے کے دیگر شہداء کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جھنڈوں کو نیچے اتارا گیا۔
-
عالمی عدالت کے فیصلے سے فرانس خوش، نتن یاہو کی تشویش بڑھی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷فرانس نے صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
آرمینیا میں صدر ایران کا سوگ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴آرمینیا کی پارلیمنٹ میں ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.
-
روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام تعزیت میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔