-
عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری مشرف بہ اسلام ہوگئے۔
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸امریکہ کے اسٹیم سیل شعبے کے عالمی شہرت یافتہ سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
روس اور مغرب کے مابین بڑی جنگ کی تیاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳جرمنی نے ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ شائع کرکے دعویٰ کیا ہے کہ روس دوہزار چھبیس تک مغرب کے ساتھ ایک بڑی لڑائی کی تیاری کر رہا ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صیہونی حکومت پر پابندیاں لگائیں۔
-
یونیسیف: غزہ کے بچوں کی حالت کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸یونیسیف نےعالمی برادری سے ایک بار پھر غزہ میں بچوں کی ناگفتہ بہ صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس سے مذاکرات کی منظوری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت ، حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا ایک وفد قطر بھیجنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
غزہ کو امداد رسانی میں اسرائیل کی رکاوٹ کی مذمت، بین الاقوامی امدادی تنظیم آکسفیم کی رپورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸امدادی تنظیم آکسفیم نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے انسانی امداد کو غزہ تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔
-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔