-
لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۶صیہونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد پانچ لاکھ بیس ہزار اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی: اقوام متحدہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی۔
-
بائیڈن اور نتن یاہو کے تعلقات خراب ہوگئے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶اسرائیلی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ نتن یاہو اور بائیڈن کے درمیان تعلقات ایسے مرحلے میں پہنچ گیا ہے جو ناقابل واپسی ہے۔
-
کیا بائیڈن کا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳نیوز ویب سائٹ اکسیوس نے رپورٹ دی ہے کہ جو بائیڈن کے ساتھ خصوصی انسپکٹر رابرٹ ہوئر کی گفتگو کا متن، امریکی صدر کی یادداشت کی خرابی کے مختلف کیسز پر مشتمل ہے تاہم وائٹ ہاؤس اور خود انہوں نے اس کی تردید کی ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
ماسکو نے کیا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق چین کی تجویز کا خیرمقدم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز سے متعلق چین کی جدت عمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
خواتین کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل کی تحقیر (ویڈیو)
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱ترکیہ کے گھریلو اور سماجی خدمات کی وزیر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں خواتین کمیشن کے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے سماجی امور کی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے، صیہونی حکومت کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے صیہونی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی درندگی کی مذمت، پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا کی رپورٹ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جان بچانے والی ضروری امداد کے داخلے کو روک رہی ہے۔
-
برطانوی مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں نے اس بار رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔