-
معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹44 سالہ معروف امریکی مصنف، صحافی اور انسانی حقوق کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا ہے، شان کنگ کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی دین مبین اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
رفح، بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تصادم کا سبب بن سکتا ہے!
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳امریکی نیوز ویب سائٹ نے گمنام حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی، تل ابیب کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹پولینڈ میں تعینات امریکی سفیر نے وارسا میں 10 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
-
روس کی پیش قدمی روک دی گئی: یوکرین کا دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ ہماری فوج اور کمانڈروں نے مشرقی یوکرین میں روس کی پیش قدمی روک دی ہے۔
-
بلگورود پر ڈرون حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع، پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰بلگورود کے علاقے میں ایک ڈرون حملے کے باعث کئی دیہاتوں اور کالونیوں کی بجلی کی لائنیں کٹ گئیں اور بجلی سپلائی منقطع ہو گئی جس کی وجہ سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی نظام مزید کمزور ہو چکا ہے اور چین، روس اور ایران جیسی بڑی طاقتوں نے امریکہ کے نظام برتری کو چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔
-
جس برطانیہ کے دور میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اسی برطانیہ کے سورج کے ستارے آج "گردش" میں: ایک رپورٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷کہا جاتا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی برطانیہ کے سورج کے "ستارے گردش" میں ہیں۔
-
اسرائیلی حملوں کی امریکی حمایت
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے رفح پر حملے کے خلاف بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن تل ابیب پر تنقید کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔