-
یمن پر حملے کے سلسلے میں خلیج فارس کے ممالک سے مزید حمایت کی بائیڈن انتظامیہ کی کوشش ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰سعودی عرب نے یمن پر امریکی حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو بے ایمان اور جھوٹے ہیں: امریکی کانگریس کی رکن میڈلین ڈین
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵غزہ پٹی میں شہریوں کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن Madeleine Dean نے نسل کشی کرنے والی غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بے ایمان اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں
-
امریکی شہروں میں اسرائیلی جرائم کے خلاف خودسوزی کرنے والے فوجی کی یاد میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵امریکی شہروں واشنگٹن اور لاس اینجلس میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں خود سوزی کرنے والے امریکی فوجی افسر کی یاد اور حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
100 ڈالر کے نوٹ سے امریکی پریشان ہونے لگے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲امریکہ میں 100 ڈالر کا نوٹ سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن اسی نوٹ سے امریکی لوگ پریشان ہیں۔
-
فوج یوکرین بھیجے جانے کی صورت میں نیٹو کے ساتھ لڑائی یقینی: روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴روس نے کہا ہے کہ اگر فوج یوکرین بھیجی جاتی ہے تو پھر نیٹو کے ساتھ لڑائی ہونا یقینی ہے۔
-
غزہ پرحملے کی مخالفت میں خود سوزی کرنے والا امریکی فوجی دم توڑ گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن میں اسرائيل کے سفارت خانے کے سامنے خود سوزي کرنے والا امریکی فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گيا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر ہڑتال کردی، ہڑتال میں کتا بھی شریک
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶برطانیہ میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر ہڑتال کردی ہے۔ ڈاکٹروں کی یہ 10 ویں ہڑتال ہے۔