-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی خبر من گھڑت ہے: یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار نے ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی افواہ کو مسترد کردیا ہے۔ اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روسی فوج نے یوکرین کے متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹نیویارک ٹائمز کے رپورٹر کی طرف سے فلسطینی مخالف پوسٹوں کو "لائیک" کرنے کی وجہ سے تنازع ہوگیا۔
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی فوجی کی خودسوزی (ویڈیو)
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۴صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود سوزی کی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کی مذمت نیز فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے اسرائیل کا ایک وفد آج قطر روانہ ہورہا ہے۔
-
روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے یوکرینی فوجیوں نے راہ فرار اختیار کر لی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴یوکرینی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران دوسری بار شہرآودیوکا کے قریب واقع اپنے محاذوں سے پسپائی اختیار کی ہے اور اس کے فوجی روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے فرار کر گئے ۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کا بیان، رفح پر حملہ ضرور ہوگا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔
-
کیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہو گيا؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸صیہونی میڈیا نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہیں ۔
-
ناروے کی چار یونیورسٹیوں کی طرف سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ناروے کی چار یونیورسٹیوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔