-
روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔
-
اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا کر پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ہے؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت بند کئے جانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
دنیا کے ممالک سے صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دینے کی جنوبی افریقہ کی اپیل
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴جنوبی افریقہ نے دنیا کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں غاصب اور نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶اسرائیلی ميڈیا نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا یمن پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے چھے ملکوں کے ساتھ مل کر یمن کے آٹھ علاقوں میں اٹھارہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ جنگ، اسرائیلی فوج انتشار کا شکار ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ فوج شدید افراتفری کا شکار ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں تحریک حماس کی تیار کردہ اہم سرنگیں ابھی بھی محفوظ ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی جرائم نسل کشی ہے، برازیل کے صدر کا بیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴برازیل کے صدر نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بند کر دیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷صیہونی قیدیوں کے لواحقین نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ نہ کرنے پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے ہائی وے کو بند کر دیا۔