-
روس یوکرین جنگ: یورپ کے صرف 10 فی صد افراد کی نظر میں روس کی شکست، 20 فی صد کو روس کی فتح کا یقین
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ایک تازہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ یورپی باشندوں میں صرف 10 فی صد کی نظر میں روس کو شکست ہوگی جبکہ اس سے دگنے یعنی 20 فی صد یورپی باشندوں کو یقین ہے کہ روس یوکرین جنگ میں روس فتح مند ہوگا۔
-
اسرائيل کسی کا نہیں، اپنے یورپی اتحادیوں کو بھی نہیں بخشا، جاسوسی کرا ڈالی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷اسرائیل کسی کا نہیں ہے اور وہ کسی پر اعتماد بھی نہیں کرتا ہے چاہے کوئی ملک یا کوئی حکومت اس کو اپنا دوست ہی سمجھے۔ اب پتہ چلا ہے کہ اسرائیل نے یورپی پارلیمان کے دو ارکان کی جاسوسی کروائی ہے۔
-
امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷امریکی پابندیاں روس کی دفاعی صعنت کو کمزور نہیں کر سکی ہيں۔
-
امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴غزہ ميں قید صیہونی فوجیوں کے گھر والوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہيں۔
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پر صیہونی فوج کے حملے، امریکی چینل سی این این کی رپورٹ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قاتل صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے سلسلے میں انروا کے ساتھ اپنے معاہدے کی بھی پابند نہيں ہے اور انسانی امدادی قافلوں پر بھی حملے کرتی ہے۔
-
امریکی کانگریس کے یہودی ارکان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳امریکی کانگریس کے یہودی اراکین نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضي جنگ بندی کی کوشش کی جائے۔
-
کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔