-
امریکہ، اسرائیل کو پھر سے فوجی مدد بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ بائیڈن انتظامیہ، اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳شمالی کوریا نے علاقے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوسی کی سرگرمیاں بڑھنے پر خبردار کرتے ہوئے ان سرگرمیوں کو جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی بڑھنے کا باعث قراردیا ہے۔
-
گوترش: رفح انتہائی خطرناک صورت حال سے دوچار
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ رفح میں انسانیت دم توڑ رہی ہے۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴فرانس کےشہریوں نے پیرس میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس کی مذمت کی۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔
-
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔