-
فوجی شنگن کیا ہے؟ نیٹو تیار کر رہا ہے خطرناک منصوبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ایک برطانوی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نیٹو اتحاد کے ارکان ایک ایسا منصوبہ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جسے "فوجی شینگن" کہا جاتا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸عبرانی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے اسرائیل کے ٹھکانوں پر اپنے میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔
-
اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہيں چاہتے، وائٹ ہاؤس کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے کے بعد وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور ہم ایران کی حکومت سے کسی تنازعہ کے درپے نہیں ہیں۔
-
حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، امریکی میڈیا کا اہم انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کی اسرائیلی کوششوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی فوج کا ڈرون آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تباہ ہوگيا ہے۔
-
انتہا پسند اسرائیلی خاخام نے نیتن یاہو کو دیا کامیابی کا راز
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱مقبوضہ فلسطین میں دائیں بازو کی کانفرنس کے موقع پر کئی اسرائیلی خاخام اور ربیوں نے زور دیا کہ جنوبی غزہ پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنا ہی اسرائیل کا واحد مناسب حل ہے۔
-
غزہ کے زخموں پر یورپ کی نمک پاشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
امدادی اشیاء کی ترسیل پر پابندی غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا کے مترادف ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے آنروا کے لئے آٹھ ممالک کی امداد روکے جانے کو غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا سے تعبیر کیا ہے۔
-
یورپی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔