تل ابیب میں اسرائیلی فوج کا ڈرون آگ کے شعلوں میں تبدیل
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i430055-تل_ابیب_میں_اسرائیلی_فوج_کا_ڈرون_آگ_کے_شعلوں_میں_تبدیل
صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تباہ ہوگيا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran
  • تل ابیب میں اسرائیلی فوج کا ڈرون آگ کے شعلوں میں تبدیل

صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تباہ ہوگيا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: صیہونی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب ڈرون طیارے کےگرنے کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی۔
ڈرون طیارہ گرنے کی وجہ اور صیہونیوں کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔