-
غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۸تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸جنوب مغربی چین کے صوبۂ یُنان Yunnan میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب کر مرگئے۔
-
اپنے ہی قیدی بھائیوں کو ہلاک کر رہی ہے اسرائیلی فوج
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰صیہونی فوجی قیدیوں میں سے ایک کی والدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اس کے بیٹے کو زہریلی گیس سے ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیلی فوج کے لئے غزہ کا ہدف حاصل کرنا ہوا ناممکن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ وہ اب غزہ میں اپنے 2 جنگی اہداف کو ایک ہی وقت میں حاصل کرنا ناممکن سمجھتے ہیں۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: یمن کے حملے کو آسانی سے نہیں روکا جاسکتا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ کی قومی سلامتی کےڈپٹی ایڈوائزر جان فائنر نے کہا ہے کہ یمنیوں کے حملے روکنے میں وقت لگے گا۔