-
افغانستان میں ایک طیارہ حادثے کا شکار، طیارہ کس ملک کا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جو ماسکو جا رہا تھا۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا کہ طیارہ ہندوستان کا تھا لیکن ہندوستان نے تردید کردی۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور وزیرجنگ میں اختلافات اپنے عروج پر
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلینٹ اور اس غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے درمیان تنازعہ اور کشیدگی غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے۔
-
صیہونی فوج کا غزہ سے اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنے کچھ ریزرو فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲امریکی صدر جو بائيڈن نےدعوی کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے سلسلے میں دو حکومتی راہ حل نیتن یاہو کے دورحکومت میں ناممکن نہیں ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یورپی یونین نے تحریک حماس اور جہاد اسلامی کی متعدد شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردی ہيں۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔