-
پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۶پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات صرف اس ملک کو مسلح کئے جانے کا سلسلہ بند کئے جانے کی صورت میں ہی ہو سکتے ہیں۔
-
پناہ گزینوں سے متلعق ادارہ انروا: سو دن غزہ کے عوام کےلئے سو سال کے برابر تھے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا نے فلسطینی عوام کے رنج و آلام کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے لئے گذرنے والے سو دن، سو سال کے برابر تھے۔
-
اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔
-
کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴صیہونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی اوسط آبادی میں فلسطینی آبادی میں اضافے کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔
-
غرب اردن میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کی بابت اسرائیلی وزیرجنگ کا اظہار تشویش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے غرب اردن میں بدامنی میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲جنوبی افریقہ کے عوام نے اپنے ملک کی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسرائیلی قیدیوں کے گھر والوں نے غزہ جنگ کے خلاف اور اپنے رشتےداروں کی رہائی کے لئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرے کئے ہيں۔
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی واہیات باتوں کا سلسلہ جاری ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کاری ضرب لگنے کے بعد غاصب صیہونی حکام نے لبنان کی تحریک استقامت کے خلاف اپنی واہیات باتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔