-
روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔
-
ایک اور امریکی بحری بیڑا علاقے سے نکلنے پر مجبور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴اے بی سی نیوز چینل نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار بحری بیڑا اور اس کے ساتھ آنے والے بحری بیڑے، جو صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کئے گئے تھے، آنے والے دنوں میں اس خطے سے نکل جائیں گے۔
-
صیہونی فوج کے سربراہ کا کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی آرمی چیف نے شرکت کرنے سے گریز کیا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ غزہ کے دلدل سے نکلنا ناممکن ہوگا۔
-
غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین کی بھرپور کامیابی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔
-
اگر امریکہ نہ ہوتا، اسرائیلی تجزیہ نگار کا دلچسپ تبصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل پتھروں اور ڈنڈوں سے جنگ کر رہا ہوتا۔