-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے 2024 کیلئے اپنے جوہری پروگرام کا اعلان کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ سن دو ہزار چوبیس میں اس کا جوہری پروگرام جاری رہے گا اور پیویانگ ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسران کو غزہ جنگ میں غلط ٹیکٹک اختیار کرنے کا اعتراف ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کےساتھ سمجھوتہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
البانیہ کی پارلیمنٹ پر شدید سائبر حملہ، کام کاج بند
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کو البانیہ کی پارلیمنٹ سائبر حملے کے نتیجے میں بند کر دی گئی تھی۔
-
برطانوی صحافی نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ، حضرت عیسی کو بھی قتل کر دیتے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے جشن کے موقع پر انگریز صحافی نے غزہ پٹی میں صیہونیوں کے جرائم کا ذکر کیا اور ایک الگ طرح کا پیغام دیا اور کہا کہ اگر حضرت مسیح غزہ میں موجود ہوتے تو وہ بھی صیہونیوں کے ہاتھوں قتل کر دیئے جاتے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی، انسانیت کے لئے شرمناک ہے: کیوبا کے صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔