-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶امریکہ کے ایک سیاسی جریدے نے امریکی صدر بائيڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
لندن: فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کو مشرقی لندن میں اجتماع کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔
-
یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش، دنیا کی خاموشی نے غزہ میں نسل کشی کی اجازت دے دی ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے اسے غزہ پٹی پر اسرائیل کی بمباری جاری رہنے پر سخت تشویش ہے اور عام شہریوں کی حفاظت کے لئے صیہونی حکومت سے تمام اقدامات انجام دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
-
غزہ میں فوج کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور نہایت پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونیوں کا اعتراف
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بہت پیچیدہ اور مشکل ہے۔
-
غزہ کی دلدل میں دھنستی اسرائیلی فوج
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲غزہ کی جنگ کے تیسرے مہینے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی ریزرو فورسز کا بحران روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور ان فورسز نے اسرائیلی فوج اور سیاسی اسٹیبلشمنٹ سے شکایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے پاس کوئی امداد نہیں ہے، تنخواہ اور کھانے کو کچھ بھی نہیں ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت کیلئے نیویارک، اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶امریکی شہر نیویارک اور اسی طرح اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام نے فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔
-
بیلاروس کے لئے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی ترسیل کا کام مکمل ہوگیا: بیلاروس کے صدر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳بیلاروس کے صدر نے اپنے ملک کے لئے روس کے ان ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی کھیپ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے جو نیٹو کے فوجی اتحادی ممالک کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے اس ملک میں تعینات کیے گئے ہیں۔