-
اسرائیلی چینل نے بتایا، غزہ پر کب تک جاری رہیں گے حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کو ویتنام جنگ کی بلٹ پروف جیکٹ ملی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ٹائمز ایوی بیس نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوجی ویتنام جنگ کی بلٹ پروف جیکٹ استعمال کر رہے ہیں۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کیلئے شرط عائد کردی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷روس نے کہا ہے کہ اگرمغرب یوکرین کو ہتھیار نہ دے تو یوکرین کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے۔
-
فوجی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے سے دستبردار نہیں ہوں گے: شمالی کوریا
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے آج اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ خلا میں بھی امریکہ کے دوہرے معیارات کارگر ثابت نہیں ہوں گے اور واشنگٹن پیونگ یانگ کے خلاف مخاصمانہ منصوبوں میں شدت لا رہا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مقبوضہ علاقوں سے لاکھوں صیہونی فرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰طوفان الاقصی آپریشن کے نتیجے میں سیکڑوں صیہونی آبادکار مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے فرار ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷امریکی شہر شیکاگو میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین نے غزہ کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر غاصب صیہونی فوج کے وسیع حملوں کے خلاف آرٹ میوزیم کے سامنے احتجاج کیا۔
-
قیدیوں کی رہائی، اسرائیل کے مصیبت بن گئی، جنگ بندی پر ہو سکتا ہے مجبور!
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ محدود وقت کا سامنا ہے۔
-
نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں یہودیوں کا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴سیکڑوں یہودیوں نے شہر نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں اجتماع منعقد کیا ہے۔