-
یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں: امریکہ کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
یوکرین نے روس کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنائے جانے میں ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
مستقل جنگ بندی سیاست نہیں انسانی حقوق سے متعلق ہے: امریکی صدر کے نام ڈاکٹروں کا خط
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳تیرہ سو سے زیادہ ڈاکٹروں نے ایک مراسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور چین آمنے سامنے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
فرانس کے صدر امانوئل میکرون: غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کی مخالفت
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عام شہریوں کے قتل عام سے اسرائیل کو سیکورٹی فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
غزہ کے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف امریکی سینیٹ میں احتجاج
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱فلسطین کے حامیوں نے امریکی سینیٹ میں جمع ہو کر غزہ کے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ماسکو کے خلاف جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہیں: یوکرین کے صدر کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ایسے میں جبکہ ماسکو کے خلاف کی ایف کی موسم گرما کی جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ان کےملک کی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور توقع ہے کہ موسم سرما اس جنگ کی صورتحال کو مزیدہ پیچدہ بنا دے۔