-
غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ: یونیسف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی میں زندگی کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی دنیا میں بچوں کے لئے سب سے زیادہ خطرناک جگہ شمار ہوتی ہے۔
-
جنوبی کوریا نے کامیابی سے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ لانچ کردیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ کی صورتحال بحران سے بھی بڑھ کر ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ایک بحران سے ماوراء ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملوں کے خلاف امریکی شہری کی خود سوزی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵امریکہ کے ایٹلانٹا شہر کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک شخص نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاست جورجیا میں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے خود سوزی کر لی ہے۔
-
اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔
-
علاقے کو پر امن دیکھنا نہیں چاہتا برطانیہ، بھیجا جنگی بیڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹انگلینڈ نے اپنا جنگی بیڑا خلیج فارس کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
-
کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس" کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی گئی ہے۔
-
کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے امید ظاہر کی تھی کہ ان کا ملک آئندہ سال مارچ تک یورپی یونین سےگولہ بارود کی وعدہ شدہ مقدار حاصل کر لے گا۔
-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔