-
روزنامہ گارڈین: امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۵روزنامہ گارڈین نے رپورٹ دی ہے کہ امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں
-
صیہونی خاخام باروخ روزنبلوم: زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸ایک صہیونی خاخام نے غزہ پر زمینی حملے میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کا اعتراف کیاہے۔
-
انتہا پسند امریکی سیاستداں کا حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیر جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے مقابلے میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔
-
صیہونیوں کی انتہا پسندی پر یورپ کا ردعمل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴یورپی کمیشن کی چیئرمین نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند صیہونیوں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کا تشدد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔