-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔
-
386 امریکی شہری غزہ سے بحفاظت نکلیں گے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶مصر کے ایک سرکاری عہدیدار نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت تقریباً 730 غیر ملکی شہریوں کے ہفتے کے روز غزہ سے نکلنے کا امکان ہے۔
-
صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی امریکی امداد
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے لئے یہ امدادی پیکیج ریپبلیکن اراکین کی حمایت سے ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا جو ایک سو چھیانوے مخالف ووٹ کے مقابلے میں دو سوچھبیس ووٹ سے پاس ہوگیا۔
-
کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں: لندن کے مظاہرین
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸لندن میں مظاہرین نے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں۔
-
امریکی حکام سمیت سب کی نظریں سید حسن نصراللہ کے خطاب پر
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں۔
-
آئرن ڈوم سسٹم کو مزید طاقتور بنانے کیلئے 4 ارب ڈالر کی امریکی امداد
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲آئرن ڈوم سسٹم کو مزید طاقتور بنانے کیلئے امریکہ نے 4 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸غزہ میں امریکہ کی جنگ پسندی جاری ہے اور اسی درمیان امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سربراہ نے بھی غزہ میں جنگ بندی کی مخالفت کردی ہے۔
-
لندن: برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳فلسطین کے حامیوں اور صیہونی مخالف کارکنوں نے ذلت آمیز اعلان بالفور کے خلاف برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر اس سرکاری عمارت کو سرخ رنگ سے آغشتہ کر دیا۔