-
غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کےخلاف ہیں: جوزف بوریل
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو یکے بعد دیگرے نا قابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے-
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں سے مغربی ایشیا کی معیشت پر ایک اور ضرب لگے گی: آئی ایم ایف
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸امریکی ایوان نمائندگان میں گزشتہ روز ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں حماس کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی حمایت اور اس حکومت کے خلاف حماس کی سرگرمیوں کی مذمت کی گئی ہے۔
-
دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی، اقوام متحدہ کا اعتراف
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
یورپی یونین نے کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے، صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
ایریٹریا میں صیہونی فوج کے اڈے پر حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶اریٹیریا کے فوجی ذرائع نے اس ملک میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
روس نے نئے دفاعی نظام کے ذریعے یوکرین کے 24 جنگی طیارے مار گرائے: روسی وزیر دفاع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس نے بحیرۂ بالٹک کے اوپر دو فضائی اہداف کا پتہ لگایا ہے۔