-
امریکا پر شمالی کوریا کی شدید تنقید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۰شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اس کے بمبار طیاروں کو تباہ کر دے گا۔
-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
-
کینیا میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
-
نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے: اسپینی وزیر
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔
-
برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی شکست کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵برطانیہ میں جمعرات کے روز ایوان نمائندگان کے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر حکمراں جماعت کے مقابلے میں لیبر پارٹی کو ملنے والی کامیابی پر اس جماعت نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے دنیا میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی تجربہ کر لیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکہ نے حال ہی میں نوادا کے صحرا میں ایک ایٹمی تجربہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی بے تحاشہ حمایت پر بطور احتجاج امریکی عہدیدار اپنے عہدے سے مستعفی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳امریکی صدر بائیڈن نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔
-
امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔
-
کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے فلسطینی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے زبردست مظاہرہ کیا گیا۔