-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۴اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔
-
امریکہ: فائرنگ سے3 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لبنان سے امریکی شہریوں کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵لبنان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ملک سے نکل جائيں۔
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے جان بوجھ کر ایٹمی جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے: شمالی کوریا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک فوجی ہتھیار تعینات کئے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن کو پیشگی حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل کے خلاف برطانیہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴فلسطین کے حامیوں اور صیہونی حکومت کے مخالفین نے برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دوسری بار مظاہرہ کیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ہندوستان میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلورو کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکی صدر صیہونیوں اور امریکی اور یورپی عوام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳نہتے و مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے اوردنیا کے مختلف ملکوں کے متعدد شہروں میں کئے جانے والے بڑے بڑے اجتماعات میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت اور غاصب و جارح صیہونی حکومت کے جرائم سے نفرت و بیزاری کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ اور بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔