-
غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ ہو رہی ہے ۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں کسی قانون کی پابندی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے۔
-
امریکی صدر نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰امریکی صدر اپنے ملک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یوکرین کو مزید امداد دینے کے لئے کانگریس کی اجازت حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶فلسطین کے حامی ایک گروہ نے بدھ کے دن امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔
-
ریاض منصور: صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے یہ کونسل صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ کے ہسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کی بمباری اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور غاصب وزیر اعظم حماس کے ڈر سے بنکر میں جا چُھپے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸اسلامی استقامتی محاذ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے اور آج اس جنگ کو گیارہواں دن ہے۔ اس درمیان ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو حماس کے ڈر سے بنکر میں جا کر چُھپ گئے۔
-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
مغربی ممالک کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔