-
امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام وی ڈبلیو پی میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔
-
سویڈن میں پر اسرار طریقے سے مسجد میں آگ لگ گئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔
-
بائیڈن کے کتے نے امریکی ایجنٹ کو کاٹ لیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
نیپال نے ٹی 20 میں تاریخ رقم کر دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸نیپال نے منگولیا کے خلاف میچ میں ٹی20 کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے شہریوں کا انخلا شروع+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔