-
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے سزائے موت مانگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو ختم کرنے کی دھمکی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کا روسی نیوی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روسی نیوی پر اپنے حملےمیں روسی نیوی کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے-
-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعوی، 2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گے
-
یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
-
سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔